Posts

Kya dudh peete bacche ka peshab paak hai? क्या दूध पीते बच्चे का पेशाब पाक है? کیا بچے کا پیشاب پاک ہے؟

 क्या दूध पीते बच्चे का पेशाब पाक है? कुछ लोग समझते हैं कि दूध पीते बच्चे का पेशाब पाक है लेकिन ऐसा नहीं है इंसान का पेशाब नापाक है चाहें बच्चे का हो या बड़े का हो। (गलत फहमियाँ और उनकी इस्लाह स 23) کیا دودھ پیتے بچے کا پیشاب پاک ہے؟ کچھ لوگ سمجھتے ہیں کہ دودھ پیتے بچے کا پیشاب پاک ہے لیکن ایسا نہیں ہے انسان کا پیشاب مطلقاً ناپاک ہے خواہ وہ بڑے کا ہو یا بچے کا۔ (غلط فہمیاں اور ان کی اصلاح ص ٢٤) Kya doodh peete bacche ka peshab paak hai? Kuch log samjhte hain ki doodh peete bacche ka peshab pak hai lekin lekin aisa nahi hai kiyonki insan ka peshab napak hai chahen bade hoom ya chote. (galat fahemiyan aur unki islah S 23)

اعلیٰ حضرت اور عظمت خواجہ غریب نواز رحمة اللہ علیہ

 اعلیٰ حضرت اور عظمت خواجہ غریب نواز رحمة اللہ علیہ محترم قارئین کرام! یہ ایک المیہ ہے کہ ہندوستان کی اکثر خانقاہوں کے موجودہ پیر صاحبان کو اعلی حضرت اور بریلی شریف کی شہرت و مقبولیت ایک آنکھ نہیں بھا رہی ہے حالانکہ سرکار اعلی حضرت فاضل بریلوی کا ان سب کو احسان مند ہونا چاہیئے کہ آپ ہی کی علمی و فکری کاوشوں اور جد وجہد کے نتیجے میں آج تمام خانقاہوں کے گنبد و مینار سلامت ہیں اور وہاں اعراس و فاتحہ نذر و نیاز کی ہما ہمی علاوہ ازیں عقیدت مندوں اور زائرین کا میلہ سا لگا رہتا ہے، جس کے سہارے مجاور و خدام عیش و فراخ دستی کی زندگی گزار رہے ہیں جب کہ جاننے والے جانتے ہیں کہ ان کے پاس دعوئے “ پدرم سلطان بود” کے سوا کچھ بھی نہیں ہے، ان پڑھ جاہل اور تصوف کے جھوٹے دعویدار لوگوں میں اپنی دھاک بٹھانے اور اپنی پیری مریدی کی دکان چمکانے کے لئے اعلی حضرت جیسی عظیم شخصیت پر الٹے سیدھے الزامات جڑ دیتے ہیں جن کا کوئی سر پیر ہی نہیں ہوتا۔ یہ بات درست ہے کہ اعلی حضرت سرکار نے سیدنا خواجہ غریب نواز رحمة الله عليه کی مدح میں اشعار نہیں کہے لیکن آپ کی تصنیفات کا مطالعہ کرنے والوں کو معلوم ہے کہ سرکار ...

نماز میں سورت جھوڑ کر پڑھنا کیسا ہے؟ नमाज़ में सूरत छोड़कर पढ़ना कैसा है?

 نماز میں سورت جھوڑ کر پڑھنا کیسا ہے؟ پہلی رکعت میں کوئی سورت پڑھی اور دوسری میں ایک چھوٹی سورت درمیان سے چھوڑ کر پڑھی تو مکروہ ہے اور اگر وہ درمیان کی سورت بڑی ہے کہ اس کو پڑھے تو دوسری کی قراء ت پہلی سے طویل ہو جائے گی تو حرج نہیں ، جیسے وَ التِّیْنِ کے بعد اِنَّاۤ اَنْزَلْنَا پڑھنے میں حرج نہیں اور اِذَا جَآءَکے بعد قُلْ هُوَ اللّٰهُ پڑھنا نہ چاہیے (بہار شریعت جلد ١ حصہ ٣ صفحہ ٥٥٣) नमाज़ में सूरत छोड़कर पढ़ना कैसा है? नमाज़ मे पहली रकअत में कोई सूरत पढ़ी और दूसरी में एक छोटी सूरत बीच से छोड़कर पढ़ी जैसे इज़ा जा के बाद क़ुल हुवल्लाह पढ़ी तो मकरूह है और अगर बीच की सूरत पहली सूरत से बड़ी है जैसे वत्तीन के बाद इन्ना अन्ज़लना तो छोड़ने में हर्ज नहीं है। (बहारे शरिअ़त जिल्द 1 हिस्सा 3 सफा 553) हमारे साथ जुड़ने के लिए नीचे दी गई लिंक पर क्लिक करें। WhatsApp:-https://chat.whatsapp.com/FkbEUJDACKbII8yXuvRk7O WhatsApp:- https://chat.whatsapp.com/JU2gcxgvI8lGbX531yERcO Facebook:- https://www.facebook.com/profile.php?id=100089499852808&mibextid=ZbWKwL Facebook:- https://www.facebook...

نماز میں قرآن الٹا پڑھنا کیسا ہے؟. नमाज़ में क़ुरआ़न को उल्टा पढ़ना कैसा है?

نماز میں قرآن الٹا پڑھنا کیسا ہے؟ قرآن مجید اُلٹا پڑھنا کہ دوسری رکعت میں پہلی والی سے اوپر کی سورت پڑھے مثلاً پہلی میں قُلْ یٰۤاَیُّهَا الْكٰفِرُوْنَۙ پڑھی اور دوسری میں اَلَمْ تَرَ كَیْفَ، یہ مکروہ تحریمی ہے، اور بھول کر ہو تو نہ گناہ، نہ سجدۂ سہو۔ بہار شریعت جلد ١ حصہ ٣ صفحہ (٥٥٤) नमाज़ में क़ुरआ़न को उल्टा पढ़ना कैसा है? क़ुरआ़न को उल्टा पढ़ना कि दूसरी रकअत में पहली वाली से ऊपर की सूरत पढे़ जैसे पहली रकअत में क़ुल या अय्युहल काफिरून पढ़ी और दूसरी में अलम तरा कैफा पढ़ी ये मकरूह तहरीमी है अगर भूल कर है तो न गुनाह है न सजदा सहब।  (बहारे शरिअ़त जिल्द 1 हिस्सा 3 सफा 554) हमारे साथ जुड़ने के लिए नीचे दी गई लिंक पर क्लिक करें।  WhatsApp:-https://chat.whatsapp.com/FkbEUJDACKbII8yXuvRk7O WhatsApp:- https://chat.whatsapp.com/JU2gcxgvI8lGbX531yERcO Facebook:- https://www.facebook.com/profile.php?id=100089499852808&mibextid=ZbWKwL Facebook:- https://www.facebook.com/groups/1005661516809446/?ref=share_group_link Twitter:- https://twitter.com/ikramashraf0262?t=ruV3wfhWwcZod8e5nxea...

ماہ رجب کی فضیلت

ماہ رجب کی فضیلت اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَالصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلٰی سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْن اَمَّا بَعْدُ! فَاَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْم  بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم  اَلصَّلٰوۃُ وَ السَّلَامُ عَلَیْكَ یَا رَسُولَ اللہ وَعَلٰی اٰلِكَ وَ اَصْحٰبِكَ یَا حَبِیْبَ اللہ اَلصَّلٰوۃُ وَ السَّلَامُ عَلَیْكَ یَا نَبِیَّ اللہ وَعَلٰی اٰلِكَ وَ اَصْحٰبِكَ یَا نُوْرَ اللہ ماہِ رجب میں دعا کی قبولیت     حضرت سیِّدُناعبدُاللہ بن عباس رَضِیَ اللہُ عَنْہُمَا ارشادفرماتے ہیں:میں امیرُالمؤمنین حضرت سیِّدُنا عمر فاروقِ اعظم رَضِیَ اللہُ عَنْہُ کے پاس تھا اورآپ لوگوں کو ان کے کوائف دکھارہے تھے۔ اسی دوران آپ کےقریب سے ایک ایسا بوڑھا آدمی گزرا جو اندھا اور لنگڑا تھا، اس کے آگے آگے ایک اور آدمی چل رہا تھا جو اس لنگڑے نابینا کو سختی سے گھسیٹتا ہوا لےجارہا تھا۔حضرت سیِّدُنا عمر فاروق رَضِیَ اللہُ عَنْہ نےیہ منظر دیکھ کر ارشاد فرمای...

کس وقت میں دعا قبول ہوتی ہے؟

کس وقت میں دعا قبول ہوتی ہے؟ جمعہ کے عصر کے بعد  حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الصَّبَّاحِ الْهَاشِمِيُّ الْبَصْرِيُّ الْعَطَّارُ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الْمَجِيدِ الْحَنَفِيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي حُمَيْدٍ، حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ وَرْدَانَ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، ‏‏‏‏‏‏أَنَّهُ قَالَ:‏‏‏‏ الْتَمِسُوا السَّاعَةَ الَّتِي تُرْجَى فِي يَوْمِ الْجُمُعَةِ بَعْدَ الْعَصْرِ إِلَى غَيْبُوبَةِ الشَّمْسِ۔ ترجمہ: انس بن مالک ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: جمعہ کے روز اس گھڑی کو جس میں دعا کی قبولیت کی امید کی جاتی ہے عصر سے لے کر سورج ڈوبنے تک کے درمیان تلاش کرو ۔     امام ترمذی کہتے ہیں: ١- یہ حدیث اس سند سے غریب ہے، ٢- یہ حدیث انس ؓ سے بھی کئی سندوں سے مروی ہے، ٣- محمد بن ابی حمید ضعیف گردانے جاتے ہیں، بعض اہل علم نے ان کے حفظ کے تعلق سے ان کی تضعیف کی ہے، انہیں حماد بن ابی حمید بھی کہا جاتا ہے، نیز کہا جاتا ہے کہ یہی ابوابراہیم انصاری ہیں اور یہ منکرالحدیث ہیں، ٤- صحابہ کرام ...